میکسیکو کی مارکیٹ میں لگنے والی آتشزدگی کی تحقیقات تاحال جاری
میکسیکو کی مارکیٹ میں لگنے والی آتشزدگی کی تحقیقات تاحال جاری ہیں ،، فارنزک ٹیمیں جائے حادثہ پر شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف ہیں ، آتشزدگی اور دھماکوں میں کم از کم بتیس افراد ہلاک ہوئے تھے