حلب سے لوگوں کی نقل مکانی کا عمل مکمل ہو گیا

حلب سے لوگوں کی نقل مکانی کا عمل مکمل ہو گیا ، آخری قافلہ بھی باحفاظت علاقے سے نکال لیا گیا ،، فوج کی جانب سے علاقے کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے ،، شامی فوج کے مطابق یہ جنگ کا انتہائی اہم موڑ ہے