مین ہیٹن میں 3 نئے سب وے سٹیشنز مکمل کر لیے گئے

مین ہیٹن میں تین نئے سب وے سٹیشنز مکمل کر لیے گئے ، جن کا افتتاح نئے سال پر کیا جائیگا ، نیویارک کے گورنر کے مطابق منصوبہ کو ڈیڈ لائن سے قبل مکمل کرنا بڑا چیلنج تھا ، یکم جنوری سے عوام کیلئے ٹرینیں کھول دی جائیں گی