انگلینڈ کی کاؤنٹی کینٹ کی جیل میں قیدیوں کے احتجاج کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی گئی
انگلینڈ کی کاؤنٹی کینٹ کی جیل میں قیدیوں کے احتجاج کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ، میڈیا رپورٹس کے مطابق جیل میں قیدیوں نے ایک حصہ کا کنٹرول حاصل کر کے وہاں آگ لگا دی تھی اس سے قبل برمنگھم کی جیل میں بھی گزشتہ جمعے کو قیدیوں نے احتجاج کر کے دو ونگز کا کنٹرول حاصل کیا تھا