Waqt News
Sunday | August 14, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت پاکستان کیلئے انتہائی اہم ہے، صدر مملکت
  • پنجاب سیف سٹیزا تھارٹی میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
  • وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی وزیراعظم کے ہمراہ، ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہونے والے میجر طلحہ منان شہید کے گھر آمد
  • پاک فضائیہ میں 75واں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا
  • گوگل نے پاکستان کے یوم آزادی پر فریئر ہال کو اپنے ڈوڈل کا حصہ بنا لیا
  • ہم جوہری ملک بن سکتے ہیں تو معاشی ملک کیوں نہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
  • مزارقائد پرگارڈز تبدیلی کی تقریب،پاک نیوی کے دستے نے فرائض سنبھال لئے
  • وزیرِ اعظم پاکستان کا 75ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام پیغام
  • عظیم پاکستانی قوم کو یوم آزادی مبارک ہو، ڈی جی آئی ایس پی آر
  • پاکستان کے 75 ویں جشنِ آزادی کی تقریبات کا آغاز
  • امریکا سے دوستی چاہتا ہوں اس کی غلامی نہیں چاہتا: عمران خان
  • نواز شریف نے کوئی بھی دباو قبول کئے بغیر ایٹمی پروگرام کو پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ شہباز شریف
  • ٹی ایل پی کی ریلی: اسلام آباد پولیس نے فیض آباد انٹر چینج کو بند کر دیا
  • شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر
  • آزاد، خود مختار اور باوقار پاکستان کیلئے پارلیمنٹ کی بالادستی ضروری ہے، آصف زرداری
  • خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان
  • جشن آزادی اور بدلتے رواج ۔کسٹمائیزڈ کیک کے ساتھ
  • صدر مملکت نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا
  • میئر لندن صادق خان کو ستارہ پاکستان دینے کا اعلان
  • جمہوریت ہمیشہ شب خون کے بعد نئے جذبے سے واپس آئی، مریم اورنگزیب
  • ہم سیاسی لوگ ہیں، سیاسی میدان میں فیصلے کرتے ہیں، عابد شیرعلی
  • ہزاروں خواتین کی شکایات پر برطانوی مارکیٹوں سے بھی جانسن بے بی پاؤڈراٹھانے کا اعلان
  • یہ اب صرف پی ٹی آئی کی تحریک نہیں ہے بلکہ یہ پاکستان کی حقیقی آزادی ہے۔ حماد اظہر
  • پاک فضائیہ کا یومِ آزادی کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری
  • رات11بجے لال حویلی سے خطاب کروں گا،شیخ رشید
  • پولیس کا لیگی رہنما عطا تارڑ کے گھر پر چھاپہ
  • کراچی میں بارشوں کا سلسلہ 24 گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان
  • افغانستان سے فوجی انخلا بڑی غلطی، دوحہ معاہدہ شکست کی اہم وجہ بنا: سابق سربراہ امریکی سینٹ کام
  • امریکا میں تقریب کے دوران ملعون سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ
  • ظلم اور ناانصافی کا نظام انسان کو غلام بنا دیتا ہے: عمران خان

دن میں 10 منٹ کی ورزش دل کے دورے اور فالج کے خطرات میں ایک تہائی کمی کردیتی ہے۔ برطانوی ماہرین

Dec 23, 2016 | 12:01 12:01 PM, December 23, 2016
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
دن میں 10 منٹ کی ورزش دل کے دورے اور فالج کے خطرات میں ایک تہائی کمی کردیتی ہے۔ برطانوی ماہرین

برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دن بھر میں 10 منٹ کی ورزش جان لیوا دل کے دورے اور فالج کے خطرے کو کم کردیتی ہے۔برطانیہ کے برٹش ہارٹ فاو¿نڈیشن میں ہونے والی تحقیق کے مطابق طرز زندگی میں مثبت تبدیلیاں دل کی صحت کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔تحقیق کے مطابق روزانہ 10 منٹ کی وزرش دل کی صحت کو فائدہ پہنچاتی ہے اور اس سے دل کے دورے اور فالج کا خطرہ ایک تہائی حد تک کم ہوجاتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ غیرمتحرک یا سست افراد میں فالج کا خطرہ کسی حد تک پسینہ بہنے والی سرگرمیوں میں شامل رہنے والے افراد کے مقابلے میں 20 فیصد زائد ہوتا ہے تاہم جسمانی سرگرمیوں میں اضافہ فالج کا خطرہ کم کرنے ساتھ ساتھ بلڈپریشر، وزن اور ذیابیطس کا امکان بھی کم ہوجاتا ہے۔

پاکستان کے 75 ویں جشنِ آزادی کی تقریبات کا آغاز
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • لیہ: خاتون، اس کی دو بیٹیوں اور بہو سے 9 ماہ تک اجتماعی ...

    Dec 03, 2020 | 14:07
  • موٹرسائیکل چلانے والوں کیلئے خوشخبری

    Dec 03, 2020 | 13:57
  • جوبائیڈن نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کو پھر سے بحال ...

    Dec 03, 2020 | 11:13
  • پرویز الٰہی کی شہباز شریف سے ملاقات،والدہ کے انتقال پر ...

    Dec 03, 2020 | 18:28
متعلقہ خبریں
  • وزیرِ اعظم ٹانک ایک روزہ دورے پہ ٹانک پہنچ گئے ۔

    Aug 04, 2022 | 09:59
  • وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی جنوبی پنجاب کے ...

    Aug 02, 2022 | 11:38
  • آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ ...

    Aug 11, 2022 | 13:10
  • ہزاروں خواتین کی شکایات پر برطانوی مارکیٹوں سے بھی ...

    Aug 13, 2022 | 12:09
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group