امریکہ کے سینیئر سفارتکار اپنے عہدے سے مستعفی
داعش کے خلاف عالمی اتحاد کے بارے میں امریکہ کے سینیئر سفارتکار Brett Mcgurk صدر ڈونلڈٹرمپ کے شام سے امریکی فوج واپس بلانے کے فیصلے کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ٰ ہوگئے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ Mcgurk نے وزیرخارجہ مائیک پومپیو کو اپنا استعفیٰ پیش کیا ہے۔