میانوالی،مال بردار گاڑی کی 7 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
میانوالی کے قریب مال بردار گاڑی کی سات بوگیاں پٹڑی سے اتر کر کھائی میں جاگریں۔تفصیلات کے مطابق میانوالی میں جھامبڑ کے قریب مال بردار گاڑی کی سات بوگیاں پٹڑی سے اتر کر کھائی میں جاگریں،حادثے کے باعث ملتان جانیوالی مسافر ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوگئی ۔ریلوے حکام کے مطابق مال گاڑی کراچی سے دائود خیل جارہی تھی