امریکی نومنتخب صدر جوبائیڈن نے بھی کورونا ویکسین لگوالی
نومنتخب صدر جوبائیڈن کو کورونا ویکسین کا انجیکشن ریاست ڈیلاوئیر کے ساپتال میں لگایا گیا۔ اس موقع پر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ شہریوں میں کورونا ویکسین کا خوف ہے، ویکسین ضرور لگوائیں، پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔