Waqt News
Friday | January 15, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • بجلی کی قیمت میں 2 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 46 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرلی
  • جو بائیڈن کا کورونا ویکسینیشن اور معیشت بچائو کے 1.9کھرب ڈالر پیکج کا اعلان
  • جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کل پاکستان پہنچے گی
  • پنجاب حکومت کا لاہور کو خوبصورت اور صاف ستھرا بنانے کا فیصلہ
  • کورونا وائرس کے سبب دنیا میں اموات20لاکھ ، متاثرین9 کروڑ35لاکھ33 ہزار سے متجاوز
  • حساس کفالت پروگرام کے تحت ملک میں 63 فیصد سروے مکمل کر لیا گیا، ثانیہ نشتر
  • کرونا وائرس کی ڈیوٹی کرنے والے طبی عملے کے لیے ہیلتھ الاؤنس کاا علان
  • ملائیشیا میں پی آئی اے کے طیارے پر قبضہ
  • حکومت کا 18جنوری سے نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ
  • حکومت کا 18 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان
  • ترکی کے شہر استنبول میں قحط سالی کا خطرہ
  • جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان، کراچی میں خصوصی انتظامات
  • قبضہ مافیا سے کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری زمین واگزار
  • ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار میں کمی
  • انڈونیشیا میں6.2شدت کےزلزلے نے تباہی مچادی
  • وزیراعظم آج شیخوپورہ تا گوجرانوالہ دورویہ سڑک کا سنگ بنیاد رکھیں گے
  • کرونا نے مزید 45 افراد کی جان لے لی
  •  سندھ ہائی کورٹ پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن قوانین نہ بنانے پر برہم، وفاق سے جواب طلب
  • ترک صدر طیب اردگان کو کورونا ویکسین لگا دی گئی
  • ہمارااحتساب کرنے والے نیب کا احتساب کون کرے گا: سلیم مانڈوی والا
  • سندھ جزائر کیس:اٹارنی جنرل اور دیگرفریقین سے 21جنوری کو طلب
  • جس ملک میں پارلیمنٹ ڈر جائے ، عام آدمی تو کہیں کا نہیں رہے گا۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
  • برطانوی پارلیمنٹیرینز نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارت کے جھوٹے دعوئوں کی قلعی کھول دی۔ شاہ محمود قریشی
  • ہم عوام کےحاکم نہیں، خدمت گار ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
  • مقامی عمائدین نے مالم جبہ میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری کر کے سوات میں سیاحت کی بحالی پر کمپنی سمسن گروپ کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا
  • سابق ادوار میں کمزور طبقوں کو جان بوجھ کر کمزور رکھا گیا: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
  • ایل اوسی اورشمالی وزیرستان میں دشمنوں کیساتھ جھڑپ،پاک فوج کے 4 جوان شہید
  • پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند
  • وزیراعظم کا آج لاہور کا دورہ، قبضہ مافیا کیخلاف اقدامات سے بریف کیا جائیگا

نیب میں بہتری کی گنجائش موجود ہے لیکن سودا نہیں کریں گے۔شاہ محمود قریشی

Dec 23, 2020 | 15:05 3:05 PM, December 23, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
نیب میں بہتری کی گنجائش موجود ہے لیکن سودا نہیں کریں گے۔شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملتان میں ناقص حکمت عملی کے باعث اپوزیشن کو شہید بننے کا موقع دیا گیا، اگر انہیں سٹیڈیم میں آنے دیا جاتا تو نہ یہ غازی رہتے نہ شہید رہتے، قومی احتساب بیورو (نیب)میں بہتری کی گنجائش موجود ہے لیکن سودا نہیں کریں گے۔ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم نے اپوزیشن کو پیشکش کی کہ اگر نیب آرڈیننس میں ترامیم کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس سے نہ منسلک کیا جائے، اپوزیشن کو نیب کے حوالے سے کچھ کہنا ہے تو اس کے لیے علیحدہ نشست کی جائے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن سے ہونے والی بات چیت میں میں نے دریافت کیا کہ اگر آپ نیب آرڈیننس میں ترامیم چاہتے ہیں تو وہ کیا ہیں، جس پر اپوزیشن نے 34 نکاتی مسودہ فراہم کیا اور ہم نے جب اس کا جائزہ لیا تو ہمیں اس میں سے این آر او کی بو آئی۔ انہوں نے کہا کہ ان تجاویز سے ہمیں یہ محسوس ہوا کہ یہ کوئی ذاتی ایجنڈا ہے جس کے تحت یہ کوئی سودا کرنا چاہتے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف کسی سودے کے لیے تیار تھی نہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ قانون سازی ہوتی رہتی ہے، قانون میں ترامیم ہوسکتی ہیں اور کوئی قانون حرف آخر نہیں ہوا کرتا اس میں بہتری کے امکانات موجود ہوتے ہیں، لیکن سودا نہیں ہوگا، اگر آپ سمجھتے ہیں نیب قانون میں ترمیم کے لیے حکومت پر دبا ئوڈال سکتے ہیں تو ایسا نہیں ہوسکتا ،نہ ہوگا۔وزیرخارجہ نے کہا کہ میں نے قومی اسمبلی میں اس مسئلے کو چاک کردیا جس کے بعد بلی تھیلے سے باہر آگئی اور بہت سے لوگوں کو ناگوار گزری اور مجھے تنقید کا نشانہ بنانے لگے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے ذہن کی عکاسی کرتے ہوئے اور پی ٹی آئی کے سینئر وائس چیئرمین کی حیثیت سے کہہ رہا ہوں کہ نیب میں بہتری کی گنجائش موجود ہے لیکن ہم سودا نہیں کریں گے۔اپوزیشن جماعتوں کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ استعفوں کی دھمکی دینا چاہتے ہیں، ضرور دیں لیکن پھر قائم بھی رہیں، استعفے دینے ہیں تو دے دیں، پھر ہچکچاہٹ، گھبراہٹ اور رکاوٹ کیوں ہے کہ قیادت کو پہنچ جائیں گے۔وزیر خارجہ نے کہا کہ اگر آپ استعفے دینا چاہتے ہیں تو 31 تاریخ کو آپ کے استعفے اسپیکر کو پہنچنے چاہئیں اور اگر 31 دسمبر تک آپ کے استعفے اسپیکر کو نہیں پہنچتے تو قوم کے ساتھ یہ ڈرامہ بند کریں۔انہوں نے کہا کہ لاہور جلسے کے حوالے سے وزیراعظم کی واضح ہدایت تھی کہ کوئی رکاوٹ نہ ڈالی جائے لہذا جو ہوا وہ سب نے دیکھا۔ملتان میں ناقص حکمت عملی کے باعث اپوزیشن کو شہید بننے کا موقع دیا گیا، اگر انہیں سٹیڈیم میں آنے دیا جاتا تو نہ یہ غازی رہتے نہ شہید رہتے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اپنے موقف پر ڈٹی ہوئی ہے، ہم ضد نہیں پکڑے ہوئے، ہمارے دروازے بند نہیں ہیں کچھ ایشوز پر آپ بات چیت کرنا چاہتے ہیں ہم تیار ہیںلیکن اگر آپ احتجاج کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کی خاطر مدارت کرنے کو تیار ہیں۔ایک سوال کے جواب میںانہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام ایک بڑی جماعت ہے لیکن اب وہ منتشر ہورہی ہے اور جو بیانیہ یہ لے کر چل رہے ہیں اس میں جے یو آئی متفق نہیں دکھائی دے رہی۔

تعمیراتی منصوبوں میں گرین ایریاز کے تحفظ کا خاص خیال رکھا جائے.وزیراعظم کی ہدایت
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • 11سالہ بچی سے نکاح کرنے پر29سالہ شخص گرفتار

    Dec 23, 2020 | 16:24
  • برطانیہ سے پاکستان آنے والوں پر سفری پابندیوں میں نرمی

    Dec 23, 2020 | 16:13
  • پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے کارگو پروازیں چلانے کا ...

    Dec 23, 2020 | 19:43
  • کراچی بوائلر دھماکا،9افراد جاں بحق، 27 زخمی,پولیس کی ...

    Dec 23, 2020 | 14:47
متعلقہ خبریں
  • پی ڈی ایم کے احتجاج،لانگ مارچ اور جلسوں سے یہ حکومت ...

    Dec 29, 2020 | 18:26
  • ملک کا دفاع کرنے کی پوری صلاحیت ہے ،بھارت حاوی نہیں ...

    Jan 11, 2021 | 12:02
  • بھارت پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک کی تیاری کررہا ہے: ...

    Dec 18, 2020 | 17:00
  • پی ڈی ایم میں اعتماد کا فقدان، استعفوں پر پیپلزپارٹی ...

    Jan 01, 2021 | 11:21
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group