اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی افغانستان کی مدد کیلئے قرارداد منظور
وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کا اوآ ئی سی اجلاس کے حوالے سے ٹویٹ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی افغانستان کی مدد کیلئے قرارداد منظور افغانستان کی مدد سے متعلق اہم پیش رفت کا خیر مقدم کرتے ہیں اقوام متحدہ اور امریکی اداروں کو مستحق افغان عوام کی مدد میں آسانی ہو گی