سیالکوٹ : بھارت نے سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی کرکے مقبوضہ کشمیر کے بگلیہار ڈیم پر دریائے چناب کا پانی روک لیا

سیالکوٹ : بھارت نے سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی کرکے مقبوضہ کشمیر کے بگلیہار ڈیم پر دریائے چناب کا پانی روک لیا ,ہیڈمرالہ کے مقام پر پانی کی آمد کم ہوکر پانچ ہزار پانچ سو تیر کیوسک رہ گئی, دریائے چناب سے نکلنے والی نہر مرالہ راوی لنک بند کردی گئی، دوسری نہر اپر چناب کے پانی کا بہاؤ صرف دو ہزار پانچ سو تیرہ کیوسک رہا .لاکھوں ایکڑ رقبہ پر کاشت شدہ فصلوں کو کسان و کاشتکار ٹیوب ویلوں جاپانی فصلوں کو لگانے پر مجبور رہے, مقبوضہ کشمیر سے آنے والے دریائے مناور توی کے پانی کی آمد 503 کیوسک اور دریائے جموں توی کے پانی کی آمد 826 کیوسک رہی.