امریکی ریاست لووا میں برف سے جمی جھیل پر کھلاڑیوں نے خوب پتنگیں اڑائیں
شدید ٹھنڈ اوربرف باری میں جہاں معمولات زندگی تھم جاتےہیں،، وہیں کچھ کھلاڑی اس موسم میں بھی گھرمیں بیٹھنےکوتیارنہیں،، امریکی ریاست لووا میں جھیل شدید ٹھنڈ کےباعث برف میں تبدیل ہوگئی،، تومنچلےبھی گھروں سے باہرنکل آئےجمی ہوئی جھیل پرمنچلےنہ صرف لطف اندوزہوئے،، بلکہ کائٹ فیسٹول میں ٹھنڈی ہواؤں نے پتنگوں کوخوب اونچا بھی اڑایا،، پوراآسمان رنگوں میں ڈوب گیا،، ست رنگی آسمان کی ویڈیوز انٹر نیٹ پر مقبول ہو گئی۔