حکومت کا 2030تک 55ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا ہدف مقرر
مزید خبریں بھارت نے جارحیت کا ارتکاب کیا تو ایسا جواب ملے گا جو اسکے وہم و گمان میں نہیں،آئی ایس پی آر آرمی چیف کا کنٹرول لائن کا دورہ، فوجی جوانوں کی تیاریوں کا جائزہ وزیر خارجہ کا صدر سلامتی کونسل کے نام خط، بھارتی دھمکیوں کی جانب توجہ مبذول کرائی سلامتی کونسل نے پلوامہ واقعہ میں پاکستان کو ملوث کرنےکی بھارتی کوششوں کو ناکام بنا دیا وزیر اعظم کا حکومت کی جانب سے بلا امتیاز احتساب یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ ترک وزیر خارجہ کا پاک بھارت تصفیہ طلب مسائل کے مذاکراتی حل پر زور اسد قیصر کا ہر صوبے میں ماڈل ویلفیئر ویلج کی سرپرستی کے حکومتی عزم کا اعادہ احتساب کا عمل اور جمہوری نظام بلاتعطل جاری رہیں گے،فہمیدہ مرزا بہاولپور،صوبائی حکومت نے مدرسہ الصابر اور جامع مسجد سبحان اللہ کا انتظام سنبھال لیا ایف اے ٹی ایف کی دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کیلئے پاکستان کے اقدامات کی تحسین حکومت کا 2030تک 55ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا ہدف مقرر
توانائی کے وزیر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ حکومت نے 2030تک 55ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے جس میں سے 18ہزار میگاواٹ بجلی قابل تجدید ذرائع سے حاصل کی جائیگی۔
انہوں نے یہ بات لاہور میں نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈیسپیچ کمپنی کے ٹیکنیکل سروسز گروپ کے ٹی ایس جی تربیتی Simulator کے افتتاح کے دوران بتائی۔یہ منصوبہ جاپان کے بین الاقوامی تعاون کے ادارے کے تعاون سے ایک ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ Simulator کے قیام کے بعد پاکستان کسی دوسرے ملک پر انحصار نہیں کریگا اور اس سے توانائی کے تحفظ میں مدد ملے گی