پی ایس ایل: لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈیٹرز کو جیت کیلئے144رنز کا ہدف دیا
شارجہ: پی ایس ایل کے بارہویں میچ میں لاہور قلندرز نے مقررہ بیس اوورز میں143رنز بنائے اور کوئٹہ گلیڈیٹرز کو جیت کیلئے 144رنز کا ہدف دیا۔ شارجہ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی