ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہنے کا امکان
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک جبکہ بالائی عاقوں میں موسم سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ اسکردو میں درجہ حرارت منفی سات ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ استور، کالام منفی پانچ گوپس منفی چار، پاراچنار منفی تین اور ہنزہ میں درجہ حرارت منفی دو سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آج ملک کےملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے