سٹین نے گلیڈی ایٹرز کو جوائن کرلیا

وہ سہ روزہ قرنطینہ کے بعد پی ایس ایل 6 کیلئے اپنی ٹیم کو دستیاب ہوں گے ،فرنچائز کی سیپلیمنٹری پک ڈیل سٹین خاندانی مصروفیات کی وجہ سے ابتدائی دو میچز کا حصہ نہیں بن پائے ۔کراچی آمد کے بعد جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر کا کووڈ 19 ٹیسٹ لیا گیا۔