لاہور قلندر میں راشد خان کا سفر خواشگورارلمحات کے ساتھ ختم
ٹی ٹوئنٹی کےباولر راشد خان کا پی ایس ایل سیزن 6 کا سفر ختمافغانی اسپنر راشد خان زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے وطن واپس روانہ نیشنل ڈیوٹی کے باعث بہت جلدی پی ایس ایل چھوڑ کر جارہا ہوں، راشد خان لاہور قلندرز اور فینز کا شکریہ جنہوں نے بھرپور سپورٹ اور پیار کیا، راشد خاناگلے سال دوبارہ آوَں گا، افغانی اسپنر راشد خان