اسلام آباد ٹریفک پولیس متحرک ہو گئی ، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد پولیس ٹریفک معاملات کو بہتر کرنے کے لیئے متحرک ہو گئی ، ہم چاہتے ہیں کہ اسلام آباد میں انفورسمنٹ بہتر ہو لین ڈسپلین ہو ،آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل نے اپنے بیان میں کہا کہ اگاہی مہم کا مقصد ٹریفک حادثات میں کمی لانا ہے،اسلام آباد میں رہنے والے اور باہر سے آنے والوں کے لیئے ایک بنا خلل کے سفر کر سکیں،اسلام آباد ٹریفک پولیس سخت انفورسمنٹ کی طرف جا رہی ہے،