وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل کی ملاقات

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اورسینیٹ الیکشن پر تبادلہ خیال ڈاکٹر شہباز گل نے پنجاب میں رحمت اللعالمینؐ سکالر شپ کے اجراء پر وزیر اعلی عثمان بزدار کو مبارکباد دی رحمت اللعالمین ؐ سکالرشپ پروگرام کی رقم کو ایک ارب تک بڑھایا جائے گا - اس نیک کام میں فنڈز میں کوئی کمی نہیں آنے دیں گے - پنجاب میں انٹرمیڈیٹ اور بی ایس آنرزکرنے والے تقریبا 15 ہزار طلباء و طالبات کو رحمت اللعالمینؐ سکالر شپ کے تحت وظائف دیئے جائیں گے - 50 فیصد سکالر شپ میرٹ اور 50 فیصد ضرورت مند اور نادار طلباء و طالبات کو دیئے جائیں گے -عثمان بزدار سکالر شپ کی رقم بینکوں کے ذریعے فراہم کی جائے گی-عثمان بزدار رحمت اللعالمینؐ سکالرشپ پروگرام میں