نیلم منیر اور احسن خان کی پشتو میں گفتگو کی ویڈیو وائرل

اداکارہ نیلم منیر اور احسن خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دونوں پشتو بولتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اداکارہ نیلم منیر خان اور احسن خان کی ڈراما سیریل ’’قیامت‘‘کے سیٹ سے ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ احسن خان اور نیلم ایک کار میں بیٹھے ہوئے ہیں اور ڈرامے کی شوٹنگ چل رہی ہے#Waqtnews