دنیا کے خوبصورت ترین کرکٹ اسٹیڈیم گوادر میں پی ایس ایل کی دو ٹیموں کا میچ کھیلا جائے گا۔
دنیا کے خوبصورت ترین کرکٹ اسٹیڈیم گوادر میں پی ایس ایل کی دو ٹیموں کا میچ کھیلا جائے گا۔ معروف ٹی وی اینکر اور گلوکار فخر عالم نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بعد 25 مارچ کو گوادر کے خوبصورت کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین میچ کرایا جائے گا۔ x