پاکستان سٹاک مارکیٹ کی اونچی اڑان،119پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان رہا ۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک میں اضافے کارجحان رہا ،مارکیٹ 119 پوائنٹس کے اضافے سے 46ہزار9 کی سطح پرکاروبار ہوا ۔ گذشتہ روز مارکیٹ 337پوائنٹس کی کمی سے 45890پر بند ہوئی تھی۔