پشاورزلمی کا ملتان سلطان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈینگ کا فیصلہ
پی ایس ایل 6: پشاورزلمی نے ملتان سلطان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈینگ کا فیصلہ کر لیا ،دونوں ٹیمیں آج یک دوسرے کے مد مقابل ہے ۔ پشاورزلمی نے فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ملتان اور پشاور دونوں ٹیموں کو اپنے پہلے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔