صدرعارف علوی نے ضمنی مالیاتی بل 2023 کی منظوری دے دی ہے

صدرعارف علوی نے ضمنی مالیاتی بل 2023 کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بل آئین کی شق 75 کے تحت منظور کیا گیا ہے۔ بل میں Extended fund facility کے لئے عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ کئے گئے معاہدے کے تحت ایک سوستر ارب روپے کے اضافی ٹیکس اور ڈیوٹیز لگائی گئی ہیں۔