وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج ازبکستان کے دو روزہ دورے پر روانہ ہونگے

وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج ازبکستان کے دو روزہ دورے پر روانہ ہونگے وزیر خزانہ پاکستان اور ازبکستان کے 8 ویں مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس میں شرکت کریں گے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کمیشن کے اجلاس کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، ریلویز کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کا جائزہ لیا جائے گا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک لے جانے کیلئے تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا زراعت، سائنس و ٹیکنالوجی، کامرس کے شعبوں میں بھی پیش رفت کا امکان افغانستان کے راستے ریل اور روڈ کی تجارت بڑھانے کے امکانات کا جائزہ لیا جائے گا بینکنگ اور ٹیکسٹائل سیکٹر میں دوطرفہ سہولیات بہتر بنانے پر غور کیا جائے گا