ایم پی اے طارق محمود کو نااہل کرنے کا لیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار

الیکشن کمیشن رکن اسمبلی کو نااہل نہیں کرسکتا ، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ آرٹیکل 62 ایف ون اور 63 کے تحت الیکشن کمیشن رکن اسمبلی کو نااہل نہیں کرسکتا، لاہور ہائیکورٹ ایم پی اے طارق محمود کو نااہل کرنے کا لیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپانے پر نااہل قررا دیا تھا الیکشن کمیشن نے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے رکن اسمبلی کو نااہل کیا ، فیصلہ الیکشن کمیشن تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان کی کنیت معطل کرسکتا ہے ، فیصلہ