کراچی میں ناردرن بائی پاس کے قریب ٹرک اور بس میں تصادم، 5افراد جاں بحق
کراچی میں ناردرن بائی پاس کے قریب ٹرک اور بس میں تصادم، پانچ افراد جاں بحق اور دس سے زائد زخمی ہوگئے، وزیرِداخلہ سندھ سہیل انور کی عباسی شہید ہسپتال آمد، زخمیوں کی عیادت کی کراچی میں ناردرن بائی پاس کے قریب ٹرک اور بس میں تصادم حادثے میں 5 افراد جاں بحق، 10 سے زائد زخمی