سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف کی چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف سے ملاقات
چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے سعودی عرب کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن Hamid-Al-Ruwailiسے آج جائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز میںملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی کی صورتحال باہمی فوجی تعلقات اور تربیتی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔