عمران خان وکٹ پر کھڑا ہے، پریشان ہونے کی ضرورت نہیں: وزیراعظم
قطر میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ملک کا خسارہ بہت زیادہ ہے۔ پاکستان کو کرپٹ افراد نے دونوں ہاتھوں سے لوٹا۔ انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ملک کے اصل ہیروز ہیں۔ اللہ تعالیٰ محنت کش لوگوں کو پسند کرتا ہے۔ پاکستان کے ولن وہ لوگ ہیں جو ملک سے پیسہ چوری کرکے باہر بھیجتے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے مزید کہا کہ اللہ نے پاکستان کو تمام خزانوں سے نوازا ہے۔ ملک وسائل کی وجہ سے نہیں