برطانیہ کا چھوٹا طیارہ لا پتہ ہو گیا ہے۔

فرانس اور برطانیہ کے درمیان چھوٹا جہاز لاپتہ ہوگیا ہے۔جہاز میں برطانوی پریمیئر لیگ فٹبالر ایمیلیانو سالا بھی موجود تھے۔ خراب موسم کے باعث فرانسیسی بحریہ نے جہاز کی تلاش کا عمل معطل کردیا ہے۔گرنزی پولیس کا کہنا ہے کہ جہاز کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چل رہا ہے۔جہاز فرانس میں رجسٹرڈ نہیں تھا۔ فرانسیسی ایوی ایشن کے مطابق فٹبالر جہاز پر موجود تھے