شیخوپورہ، گاڑی کا سلنڈر پھٹ گیا، 4 افراد زخمی
شیخوپورہ میں غیرقانونی ری فلنگ اسٹیشن پر گیس بھرنے کے دوران گاڑی کا سلنڈر پھٹنے سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سلنڈر پھٹنے کا واقعہ شیخوپورہ گوجرانوالہ روڈ پر ابراہیم چوک میں پیش آیا، گاڑی میں گیس بھری جا رہی تھی کہ سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔واقعہ میں زخمی ہونے والوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتا ل شیخوپورہ منتقل کردیا گیا