وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے بلوچستان ریزیڈنشل کالج لورا لائی کے 50رکنی طلبہ کے وفد کی ملاقات
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے بلوچستان ریزیڈنشل کالج لورا لائی کے 50رکنی طلبہ کے وفد کی ملاقات وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی طرف سے بلوچستان کے طلبہ کے لئے لیپ ٹاپ کا تحفہ بلوچستان کے طلبہ کی درخواست پر سیروسیاحت کے لئے جیب خرچ دینے کی ہدایت ڈبل ڈیکر بس پر لاہور کی سیر کرانے اور بہترین ہوٹل میں لنچ کا اہتمام بلوچستان کے طلبہ کا پنجاب میں وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کے اقدامات کی تعریف بلوچستان کے طلبہ کی پنجاب میں تعلیم حاصل کرنے کی خواہش کااظہار وزیراعلی مریم نواز شریف نے بلوچستان کے طلبہ کے لئے مصروفیات ترک کردیں بہت جلد بلوچستان آکر طلبہ کو ہونہار سکالرشپ دینا چاہتی ہوں۔ مریم نوازشریف بس چلے تو پنجاب سے زیادہ سکالر شپ اور لیپ ٹاپ بلوچستان کے طلبہ کو دوں۔مریم نواز شریف کافی عرصے سے بلوچستان کے طلبہ کے بارے میں سوچ رہی تھی۔۔مریم نواز شریف بلوچستان کے طلبہ کو ای بائیک دینے کا بھی جائز ہ لیا جائے گا۔۔مریم نواز شریف جہاں پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت رہی ترقی وہاں پر ہوئی۔۔مریم نواز شریف نواز شریف کے 3مرتبہ وزارت عظمی کے دور میں بلوچستان اوپر کو گیا۔مریم نواز شریف نواز شریف نے بلوچستان پر ہر مرتبہ بھرپورتوجہ دی،شاید پنجاب سے بھی زیادہ بلوچستان توجہ کا مرکز رہا۔مریم نواز شریف ہر پاکستانی کی طرح میرے دل میں بھی بلوچستان کے لئے بہت محبت ہے۔مریم نواز شریف نواب احمد جوگیزئی نے خون سے پاکستان زندہ باد کا نعرے والا رومال ساتھ دفن کرنے کی وصیت کی۔مریم نواز شریف بلوچستان پاکستان کے لئے جانیں دینے والے شہداء کی سرزمین ہے۔مریم نواز شریف بلوچستان کے لوگوں کے لئے دل تڑپتا ہے۔مریم نواز شریف بلوچستان کے بچے کسی سے کم نہیں،موافق حالات ملیں تو سب سے آگے بڑھیں گے۔مریم نواز شریف جتنا پنجاب کے بچوں کے بارے میں سوچتی ہوں،اتنی ہی فکر بلوچستان اور دیگر صوبے کے بچوں کے لئے بھی ہے۔مریم نواز شریف دہشت گردوں کا بلوچستان میں فعال ہونا افسوسناک اور تکلیف دہ ہے۔مریم نواز شریف سچائی کو عقل ودانش اور شعور کی کسوٹی پر پرکھنا چاہیے۔مریم نواز شریف دہشت گردخود باہر رہتے ہیں،بچے بھی باہر رکھتے ہیں اور دوسروں کے بچوں کوورغلا کر مرواتے ہیں۔مریم نواز شریف ہم پنجابی اور بلوچی بعد میں ہیں پہلے پاکستانی ہیں۔مریم نواز شریف پنجاب میں 3لاکھ سے کم آمدن والے 30ہزار بچوں کو ہونہار سکالر شپ دے رہے ہیں۔مریم نواز شریف سرکاری ہی نہیں اچھی پرائیویٹ یونیورسٹی کے طلبہ کو پہلی مرتبہ سکالر شپ مل رہا ہے۔مریم نواز شریف 30ہزار میں سے ایک بھی سکالر شپ سفارش پر نہیں دیا۔مریم نواز شریف 18ہزار طالبات نے ہونہار سکالرشپ حاصل کیا۔مریم نواز شریف سکالر شپ دیتے ہوئے کسی سے نہیں پوچھا گیا کہ تعلق کس جماعت سے ہے۔مریم نواز شریف سکالرشپ حاصل کرنے والے اگلے 4سال مفت تعلیم حاصل کریں گے۔مریم نواز شریف لاہور میں بیٹھ کر سکالر شپ نہیں دئیے،9ڈویژن میں جا کر بچوں کو سکالرشپ دئیے۔مریم نواز شریف ہونہار سکالرشپ کی تقریب میں جواپنائیت اور محبت طلبہ کی طرف سے ملی،خواب سا لگتا ہے۔مریم نواز شریف طلبہ کی طرف سے ملنے والی محبت اور پیار کو مخالفین نے ڈرامہ قرار دیا۔مریم نواز شریف ہونہار سکالر شپ میں انڈرگریجوایٹ پروگرامز کے سکینڈ ائیر اور تھرڈ ائیر کے طلبہ کو بھی شامل کیا جارہاہے۔مریم نواز شریف ڈیجیٹل دور میں لیپ ٹاپ کے بغیر پڑھائی ممکن نہیں۔مریم نواز شریف منصب عوام کی امانت ہے،اللہ اور عوام کے سامنے خود جوابدہ سمجھتی ہوں۔مریم نواز شریف پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ،گرین ٹریکٹر،کسان کارڈ،انٹرن شپ اور دیگراقدامات سے زراعت کو فروغ دے رہے ہیں۔مریم نواز شریف فری میڈیسن،ڈائلیسزکارڈ اور صحت کی دوسری سہولتوں سے بلوچستان کے لوگ مستفید ہوتے ہیں۔مریم نواز شریف مانگ کر قومیں ترقی نہیں کرتیں،2016میں آئی ایم اایف کے چنگل سے نکلے،بعد میں پھر پھنسا دیا گیا۔مریم نواز شریف اپنے وسائل اور انسانی ترقی کو ذریعہ بنا کر آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔مریم نواز شریف پنجاب اور بلوچستان کو آبادی کے لحاظ سے فنڈز ملتے ہیں۔مریم نواز شریف بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے،ہمارے اتنے وسائل نہیں لیکن ریونیو بڑھا کر عوام پر خرچ کرتے ہیں۔مریم نواز شریف سڑکیں اور پل ہی نہیں بنا رہے بلکہ لوگوں کی حالت بدلنے پر توجہ دے رہے ہیں۔مریم نواز شریف ہرکسی کو ترقی کا ثمر ملنا چاہیے۔مریم نواز شریف پاکستان کے پہلے سرکاری نواز شریف کینسر ہسپتال بلوچستان اور دیگر صوبوں کے لوگ بھی علاج کرا سکیں گے۔مریم نواز شریف چین سے کینسر کے علاج کے لئے لیکویڈ نائٹروجن کرائیو سرجری مشین لارہے ہیں۔مریم نواز شریف سرگودھا میں پہلا نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی بننے سے کے پی کے کے لوگ بھی مستفید ہو سکیں گے۔مریم نواز شریف چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام سے پنجاب ہی نہیں دیگر صوبوں کے بچے بھی مستفید ہورہے ہیں۔مریم نواز شریف بلوچستان کے شہری نے دوماہ کی فری میڈیسن ملنے پر شکریہ ادا کیا۔مریم نواز شریف ائیر ایمبولینس سروس سے پنجاب ہی نہیں دوسروں صوبوں کو خدمات مہیا کررہے ہیں۔مریم نواز شریف پنجاب میں پہلی مرتبہ غذائی قلت کے شکار طلبہ کے لئے فری میل پروگرام شروع کیا تو داخلے بڑھ گئے۔مریم نواز شریف زیرو آؤٹ آف سکول بچوں کا ہدف جلد حاصل کریں گے۔مریم نواز شریف بورڈ کے ٹاپر طلبہ کے لئے میڈل اور کیش ایوارڈ شروع کئے۔مریم نواز شریف 10ہزار طلبہ کو ای بائیک دے چکے ہیں مزید 1لاکھ طلبہ کو ای بائیک دیں گے۔مریم نواز شریف پنجاب میں پہلی آرٹی فیشل انٹیلی جنس یونیورسٹی کی تعمیر جلد شروع ہورہی ہے۔مریم نواز شریف سعودی عرب سے لائیو سٹاک ایکسپورٹ پر بات چیت چل رہی ہے۔مریم نواز شریف زرعی ٹیوب ویلوں کی سولرائزیشن سے کاشتکار پر ڈیزل اور بجلی کے بل کا بوجھ کم ہو گا۔مریم نواز شریف پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کے ذریعے ایک لاکھ جانوروں کے لئے ونڈا وغیرہ خریداگیا ہے۔مریم نواز شریف سموگ کے خاتمے کے ہنگامی اقدامات کئے،پنجاب اب ڈیزل پٹرول سے گرین انرجی پر جارہا ہے۔مریم نواز شریف پہلے شریمپ فارمنگ پروگرام سے 130ٹن شریمپ ایکسپورٹ کی جائے گی۔مریم نواز شریف پنجاب کو زیر پلاسٹک پر لے کر جارہے ہیں۔مریم نواز شریف آسان کاروبار کارڈ اور فنانس سکیموں سے 10لاکھ سے 3کروڑ بلاسود قرضہ دیں گے۔مریم نواز شریف آسان کاروبار فنانس کے لئے 16ہزاراور آسان کاروبار کارڈ کے لئے 18درخواستیں آ چکی ہیں۔مریم نواز شریف پنجاب کو صنعت کاری کی طرف لے کر جارہے ہیں۔مریم نواز شریف ستھرا پنجاب پروگرام سے ایک لاکھ لوگوں کو روزگار ملا اور اربوں روپے کی انڈسٹری شروع ہوئی۔مریم نواز شریف پنجاب کے تمام اضلاع چند ماہ میں سیف سٹی بن جائیں گے۔مریم نواز شریف کبھی سفارش پر تعیناتی کی نہ میرٹ کی خلاف ورزی پسند ہے۔مریم نواز شریف پنجاب کے تمام بڑے شہروں کی ماسٹرپلاننگ کررہے ہیں۔مریم نواز شریف ٹوارزم کے لئے خصوصی طورپر کوریڈور ڈویلپ کررہے ہیں۔مریم نواز شریف 27الیکٹرک بسیں آ چکی ہیں،500مزید بسیں آئیں گی۔مریم نواز شریف ایک سال میں ایک لاکھ اور 5سال میں 5لاکھ گھر بنانے کا ہدف حاصل کریں گے۔مریم نواز شریف لوگوں کو 3مرلے کے پلاٹ مفت دینے کے لئے اقدامات کررہے ہیں۔مریم نواز شریف ہمت کارڈ اور مینارٹی کارڈ کے ذریعے نادارافرارد کی مالی معاونت کی جارہی ہے۔مریم نواز شریف ورچوئل پولیس سٹیشن پرکال کرکے خواتین بچے ہیلپ لے سکتے ہیں۔مریم نواز شریف پنجاب میں 700سڑکوں کی تعمیرومرمت ہورہی ہے۔مریم نواز شریف فیصل آباد اور گوجرانوالہ کے بعد سرگودھا میں بھی میٹروبس سروس شروع کریں گے۔مریم نواز شریف جب واپس جائیں تو میرٹ پر کام کریں،کام محنت اور دلجمعی سے ہوتے ہیں پیسوں سے نہیں۔مریم نواز شریف حکمران عوام کے دکھ تکلیف کو سمجھے گا تو صوبہ آگے بڑھے گا۔مریم نواز شریف ہسپتالوں،سکولوں اور گلی محلوں میں جائے بغیر عوامی حالات کا علم نہیں ہوتا۔مریم نواز شریف پاپولیشن کے حساب سے ہر صوبے کو فنڈز ملتے ہیں۔مریم نواز شریف گڈ گورننس،محنت اور کمٹ منٹ کا نام ہے۔مریم نواز شریف پچھلے دور میں صوبہ رل گیا،4سال سے پیسہ پتہ نہیں کہا جاتا رہا۔مریم نواز شریف پابندی وقت پر کاربند ہوں،دوسروں کو انتظار کرانا بالکل پسند نہیں۔مریم نواز شریف وزارت اعلی عہدہ نہیں،خدمت گزاری کا نام ہے۔مریم نواز شریف پنجاب کے حالات دیکھ رشک آتا ہے،کاش ہمارا صوبہ بھی ایسا ہو۔طلبہ کے تاثرات پنجاب میں وزیراعلی مریم نواز شریف عوام کے لئے شاندار پراجیکٹ لارہی ہیں۔بلوچستان کے طلبہ کے تاثرات وزیراعلی مریم نواز شریف کے پنجاب میں تعلیم حاصل کرنا ہماری خواہش ہے۔بلوچستان کے طلبہ کے تاثرات