یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ تحریک انصاف کو فوج سپورٹ کررہی ہے،سندھ میں زرداری جب کہ پنجاب میں شہباز شریف نے قتل و غارت کروائی، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ تحریک انصاف کو فوج سپورٹ کررہی ہے، کراچی اور سندھ کے لوگ نظریئے کو ووٹ دیں کسی رشتہ دار یا دوست کو نہ دیکھیں، دوہزارتیرہ کے انتخابات کو شفاف کہنے والے بھارتی میڈیا کو آج دھاندلی نظر آرہی ہے، میر جعفر اور میر صادق دشمنوں کے ساتھ مل گئے ہیں،سندھ میں زرداری نے جبکہ پنجاب میں شہباز شریف نے قتل و غارت کروائی،
مزید تفصیلات اس رپورٹ میں