دنیا کا سب سے بڑا ماڈل ریلوے ٹریک تیار
جرمن شخص نے اپنی زندگی کے پانچ سال صرف کرکے دنیا کا سب سے بڑا ماڈل ریلوے ٹرک تیار کر دیا ہے۔ یہ ٹرن ماڈل پندرہ ہزار چار سو میٹر لمبے ٹریک میں سینکڑوں ٹرینز، 4,340 عمارتیں، 2,633 ننھے اسان مجسمے، 139,000 درخت، دریا، پہاڑ موجود ہیں۔