امدادی تنظیم وائٹ ہیلمٹس کے کارکنوں کی خدمت کے لیے پہنچ گئے۔
امدادی تنظیم White Helmets کے سینکڑوں کارکنوں اور ان کے خاندانوں کو امریکہ اور یورپی ملکوں کی مدد سے کل (اتوار) رات بحفاظت شام سے نکال کراردن پہنچادیاگیاہے۔اردن منتقل کئے جانے والے ان افراد کو توقع ہے کہ آئندہ ہفتوں میں انہیں یورپ اور کینیڈا میں دوبارہ آباد کیاجائے گا۔اردن کے وزیرخارجہ Ayman Safadi نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہاہے کہ کارروائی کے دوران ابتدائی طورپرامداد پانے والے800افراد کی بجائے422افراد کو منتقل کیاگیاہے۔