الیکشن کمیشن کی جانب سے بلاول بھٹو کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری
الیکشن کمیشن کی جانب سے بلاول بھٹو کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری, دادو میں 22جولائی کو نکالی جانیوالی ریلی کی اجازت نہیں لی گئی، نوٹس
پی ایس 83 دادو میں ریلی سے ٹریفک کانظام بری طرح متاثرہوا، الیکشن کمیشن میں پیش ہوکر اپنی پوزیشن واضح کریں،نوٹس