وزیراعظم عمرا ن خان اورامریکی صدر کے درمیان ملاقات پوری دنیا کی توجہ کامرکز

وزیراعظم عمران خان اورامریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ کے درمیان ملاقات پاکستان سمیت پوری دنیا کے لوگوں کی توجہ کامرکزبن گئی ہے۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات ٹوئیٹرپردنیامیں دوسرابڑاجبکہ پاکستان میں سب سے بڑا ٹرینڈبن گئی ہے۔