ملک کے چند علاقوں میں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم پشاور، کوہاٹ، کوئٹہ، ژوب، قلات،مکران، میرپورخاص،حیدرآباد،ہزارہ،لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی ڈویژنوں، اسلام آباد اورکشمیرمیںتیز ہوائیں چلنے اور کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ آج (منگل) صبح بعض اہم شہروں کا کم سے کم درجہ حرارت یہ رہا۔اسلام آباد چھبیس ڈگری سینٹی گریڈلاہور انتیسپشاوراورکراچی تیسکوئٹہ چوبیسگلگت بیسمظفرآباد بائیساور مری اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈ