زلفی بخاری کی یو اے ای کے وزیربرائے افرادی قوت سے ملاقات
معاون خصوصی زلفی بخاری نے یو اے ای کے وزیربرائے افرادی قوت نصیربن ثانی سے ملاقات کی جس میں یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کو درپیش مسائل پرمشاورت کی گئی ہے۔ ترجمان وزارت اوورسیز کے مطابق ملاقات میں بے روزگارپاکستانی مزدوروں کی ملازمتوں پردوبارہ بحالی اوران کی محفوظ وطن واپسی پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا