ڈپٹی اسپیکر کٹھ پتلی ہے اسکی ڈوڑیں جہاں سے ہلائی جارہی ہے اس کا عوام کو پتہ ہے،فرخ حبیب
( عرفان جمیل ڈوگر)وزیراعلی پنجاب کا انتخاب پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر نے قانون اور انصاف کی دھجیاں اڑا دیں، پاکستان کی عوام کسی طور اس ملی بھگت اور دو نمبری کو برداشت نہیں کرے گی، ڈپٹی اسپیکر کٹھ پتلی ہے اسکی ڈوڑیں جہاں سے ہلائی جارہی ہے اس کا عوام کو پتہ ہے،فرخ حبیب صاف نظر آرہا تھا گزشتہ رات میچ فکس تھا اور اس کو سکپرٹ پہنچایا گیا تھا،فرخ حبیب یہ سکرپٹ ڈپٹی سپیکر نے پڑھ کر سنا دیا،فرخ حبیب پاکستان کی سیاست میں چابی والے کھلونوں سے نجات حاصل کرنا ہوگی تاکہ جمہوریت مضبوط ہوسکے،فرخ حبیب چوہدری شجاعت کا صاحبزادہ چکوال سے عمران خان کے ووٹوں سے جیتا ہے،فرخ حبیب اپنا شوق پورا کرے استعفی دے عوام میں دوبارہ جانے کی ہمت کرے،فرخ حبیب پھر زرداری اور شہباز کی ٹکٹ پر دوبارہ الیکشن لڑ لے پتہ چل جائے گا آپکے پلے کیا ہے،فرخ حبیب