Waqt News
Saturday | February 04, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں وکی پیڈیا سروسز بلاک
  • چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ٹوئٹ پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا رد عمل
  • دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل، شیخ رشید کو آج دوبارہ عدالت پیش کیا جائے گا
  • حکومت کی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، پہلے حالات سے منہ پھیر لیتے ہیں .مراد سعید
  • حکومت انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے، بات چیت کیلئے تیار ہیں: فیصل جاوید
  • اعظم خان یو اے ای کے گولڈن ویزا ہولڈر بن گئے
  • افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 6 سال گزر گئے
  • شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے نکاح کے بعد مقامی کلب میں ریسپشن بھی ہوا
  • خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلی کے انتخابات پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا: الیکشن کمیشن
  • آج دنیا بھر میں کینسر سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
  • وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئیں
  • اے پی سی میں قوم کو یکجا کرنا ہے تو انتقامی کارروائیاں بند کی جائیں، پی ٹی آئی
  • پی ایس ایل 8، آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کل سے ہوگا
  • قومی دعائیہ ناشتے میں شرکت کرکے خوشی ہوئی، بلاول بھٹو زرداری
  • چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے فواد چودھری کی ملاقات
  • الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ اور پنجاب میں انتخابات کی تاریخوں پر مشاورت کیلئے اجلاس طلب کر لیا
  • رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کی ایپکس کمیٹی میں وزیراعظم کی گفتگو کی مذمت
  • آئی ایم ایف وفد پاکستان کو بہت ’ٹف ٹائم‘ دے رہا ہے:- وزیراعظم شہباز شریف
  • تمام سوشل میڈیا ایپس کو پیچھے چھوڑنے واالی ایپ متعارف
  • شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 2 دہشتگرد ہلاک
  • سینیئر صحافی عمران ریاض کیخلاف مقدمہ خارج کر کے رہا کرنے کا حکم
  • عمران خان کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
  • آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
  •  بلوچستان میں اے این ایف نے منشیات کی ایک اور فیکٹری پکڑ لی
  • سعودی عرب نے پاکستان میں ریفائنری کا منصوبہ سیاسی اتفاق رائے سے مشروط کر دیا
  •  لاہور ہائی کورٹ کا پرویز الہی کے بیٹوں، بہووں کی درخواست پر ایف آئی اے سے جواب طلب
  •  پاکستان چین اسٹریٹجک تعلقات میں وسعت دہائیوں پر محیط دیرینہ دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔شہبازشریف
  • اپریل تک روس سے تیل کی فراہمی شروع ہوجائے گی۔مصدق ملک
  • پاکستان کو دوبارہ ابھرتی ہوئی معیشتوں میں شامل کریں گے : احسن اقبال
  • پشاور:پولیس لائنزمسجد میں خودکش حملہ آور کی ڈی این اے رپورٹ تیار

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا, اسلام آباد یونائیٹڈ ایونٹ سے باہر

Jun 23, 2021 | 01:09 1:09 AM, June 23, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
<->
  •  پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا, اسلام آباد یونائیٹڈ ایونٹ سے باہر
  •  پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا, اسلام آباد یونائیٹڈ ایونٹ سے باہر

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے حضرت اللہ زازئی اور جوناتھن ویلز کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ابوظبی میں کھیلے گئے لیگ کے دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔اننگز کے پہلے ہی اوور میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو اس وقت نقصان پہنچا جب کولن منرو کی جانب سے باؤلر کی جانب کھیلا گیا شاٹ دوسرے اینڈ پر وکٹ سے جا ٹکرایا اور باؤلر شعیب ملک نے رن آؤٹ کی اپیل کردی۔ محمد عرفان نے وکٹ کیپر محمد اخلاق کو چلتا کر کے اپنی ٹیم کو دوسری کامیابی دلائی۔دو وکٹیں گرنے کے بعد کولن منرو کا ساتھ دینے برینڈن کنگ آئے اور دونوں نے 56 رنز کی اہم شراکت قائم کر کے اپنی ٹیم کی پوزیشن مستحکم کرنے کی کوشش کی۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے آخری 4 اوورز میں 64 رنز بنائے اور مقررہ اوورز میں 174 رنز کا مجموعہ اسکور بورڈپر سجایا۔175 رنز کے ہدف کے تعاقب میں حسن علی نے دو نوبال کے ساتھ اننگز کا آغاز کیا اور پہلے اوور میں 15 رنز دے دیے لیکن اوور کی آخری گیند پر کامران اکمل کو آؤٹ کر کے غلطی کا ازالہ کردیا۔حضرت اللہ زازئی اور جوناتھن ویلز نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور ذمے دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 126 رنز کی شراکت قائم کر کے یونائیٹڈ کو میچ سے باہر کردیا۔زازئی اس اننگز کے دوران خوش قسمت رہے اور ابتدا میں ہی حسن علی کی گیند پر وکٹ کیپر کیچ لینے میں ناکام رہے۔دونوں کھلاڑیوں نے نصف سنچری اسکور کی اور اسکور کو 141 تک پہنچا دیا، زازئی 4 چھکوں اور چھ چوکوں سے مزین 66 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔نئے بلے باز شعیب ملک نے بھی جارحانہ انداز اپنایا اور صرف 10 گیندوں پر 32 رنز کی باری کھیل کر اپنی ٹیم کو 19 گیندوں قبل ہی فتح سے ہمکنار کرا دیا۔

توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں وکی پیڈیا سروسز بلاک

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے نکاح کے بعد مقامی کلب ...

    Feb 04, 2023 | 10:42
  • خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلی کے انتخابات پر کوئی ...

    Feb 04, 2023 | 10:35
  • افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس بانو قدسیہ کو مداحوں سے ...

    Feb 04, 2023 | 10:45
  • اعظم خان یو اے ای کے گولڈن ویزا ہولڈر بن گئے

    Feb 04, 2023 | 10:53
متعلقہ خبریں
  • خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کے لیے نام فائنل

    Jan 24, 2023 | 18:24
  • پشاور میں دھماکہ کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی ...

    Jan 30, 2023 | 15:20
  • سپریم کورٹ اسلام آباد، کراچی اور حیدرآباد میں ...

    Jan 13, 2023 | 19:43
  • یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی اسلام آباد ...

    Jan 28, 2023 | 21:06
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group