حکومت کے پاس ہر بحران کا ایک ہی جواب ہے کہ پچھلی حکومت کر گئی: احسن اقبال
اسلام آباد:راہنما ن لیگ احسن اقبال کی میڈیا سے گفتگو شکست سے بچنے کیلئے یہ الیکشن کمیشن کو ناکارہ کرنا چاہتے ہیں یہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں میں چپ لگا کر آر ٹی ایس والے نتائج چاہتے ہیں پارلیمنٹ ربڑ اسٹیمپ بن چکی ہے، لیگی رہنما احسن اقبال حکومت کے پاس ہر بحران کا ایک ہی جواب ہے کہ پچھلی حکومت کر گئی ہنستا بستا پاکستان ان کے حوالے کرکے گئے تھے پچھلے 10 ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کو بری طرح شکست ہوئی، احسن اقبال 3 سال بعد بھی سوائے کہانیوں کے ان کے پاس کچھ نہیں عوامی فلاح کے منصوبے لگانیوالوں کو اذیتوں سے گزارا جا رہا ہے ہم ان کے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، احسن اقبال آج پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی اور بیروزگاری ہے یہ بجٹ صرف وزراکی جیبوں کا حل پیش کرتا ہے، احسن اقبال گڈانی میں جہاز سے زہریلا مواد نکال کر ملک بھر میں پھیلا دیا گیا حکومت الیکشن کمیشن کو نیب کی طرح انگلیوں پر نچانا چاہتی ہے حکومت نے ہر ادارے کو اپنی جاگیر بنا رکھا ہے، احسن اقبال شکست سے بچنے کیلئے یہ الیکشن کمیشن کو ناکارہ کرنا چاہتے ہیں اتحادی دیکھ رہے ہیں پی ٹی آئی کا جہاز ڈوب رہا ہے پرویزالہٰی، آصف زرداری ملاقات آئندہ الیکشن کے لائحہ عمل کیلئے ہے اتحادی جان گئے پی ٹی آئی کیساتھ جڑے رہنے میں سیاسی مستقبل نہیں، احسن اقبال ایف بی آر کو کاروباری طبقے کیلئے نیب بنا دیا گیا ایف بی آر کسی کو بھی گرفتار کر سکتی ہے ایف بی آر اب کاروباری افراد سے بھتہ وصول کرے گا پاکستان کوئی پرائمری اسکول نہیں، احسن اقبال