بجٹ کے اعدادوشمار پر لوگوں کو اعتبار نہیں: مصطفیٰ کمال
پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کراچی میں پریس کانفرنس کررہے ہیں بجٹ کے اعدادوشمار پر لوگوں کو اعتبار نہیں عام آدمی کے حالات معلوم کریں تو وہ بیروزگار ہو رہا ہے عام آدمی کیلئے 2 وقت کی روٹی مشکل ہے بجٹ صرف لفظوں کا ہیرپھیر اور کاغذوں پر لکھی باتیں ہیں،