وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا جوہر ٹاون میں دھماکے کے واقعہ کانوٹس
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا جوہر ٹاون میں دھماکے کے واقعہ کانوٹس انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب واقعہ کی تحقیقات کا حکم دھماکے کے ذمہ داروں کو فی الفور قانون کی گرفت میں لایا جائے ۔عثمان بزدار زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں ۔عثمان بزدار وزیراعلی عثمان بزدار کی جناح ہسپتال اور دیگر ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی ہدایت زخمیوں کے علاج معالجے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جائیں ۔عثمان بزدار وزیراعلی عثمان بزدار کی ریسکیو 1122 اور امدادی سرگرمیوں سے متعلقہ اداروں کو امدادی سرگرمیوں تیز کرنے کی ہدایت وزیراعلی عثمان بزدار کی ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کو موقع پر پہنچے کی ہدایت