وزیراعظم کی زیر صدارت آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز میں اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز میں اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت کی ہے ۔اعلیٰ سطحی اجلاس میں پاک فوج کے سربراہان ، اور وفاقی وزراء شریک ہوئے ۔ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز میں ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں اندرونی اور بیرونی صورتحال اور افغان امن عمل پر بریفنگ دی گئی آئی بی اور ایف آئی اے کے سربراہان کی بھی اجلاس میں شرکت،اعلامیہ اجلاس میں وفاقی وزرا شیخ رشید اور فواد چوہدری کی بھی شرکت،اعلامیہ وزیراعظم عمران خان کا ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے استقبال کیا،اعلامیہ اجلاس میں انٹیلیجنس تعاون کے معاملے پر بریفنگ، اعلامیہ وزیراعظم عمران خان نے نیشنل انٹیلیجنس کوآرڈینیشن کمیٹی کے کردار کو سراہا، اعلامیہ وزیراعظم نے نیشنل انٹیلیجنس کوآرڈینیشن کمیٹی کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا، اعلامیہ