۔آج دنیا وزیر اعظم عمران خان کی گرین ڈپلومیسی کی معترف ہے۔وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب

پیپلز پارٹی اور ن لیگ اپنے اپنے ادوار میں آئی ایم ایف کے پاس گئی۔گزشتہ حکومتوں نے مہنگے سود پر قرضے لیے۔گزشتہ حکومتوں میں حکمرانوں نے مہنگے ترین غیر ملکی دورے کیے وزیر اعظم عمران خان نے کفایت شعاری مہم کے تحت وزیر اعظم ہاؤس کے اخراجات میں کمی کی۔آج دنیا وزیر اعظم عمران خان کی گرین ڈپلومیسی کی معترف ہے۔وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال