سیالکوٹ : ہیڈ مرالہ، چپراڈ اور گوندل کے مقام پر پرائیوٹ کشتیاں چلانے والے ملاح میں لائف جیکٹس تقسیم
سیالکوٹ : ہیڈ مرالہ، چپراڈ اور گوندل کے مقام پر پرائیوٹ کشتیاں چلانے والے ملاح میں لائف جیکٹس تقسیم ریسکیو 1122 نے پرائیوٹ کشیوں کے ملاح کو لائف جیکٹس مہیا کر دیں، انجینئر نوید اقبال پی ڈی ایم اے کے احکامات کے مطابق 30 لائف جیکٹس مختلف ملاح میں تقسیم کر دیں گئیں لائف جیکٹس دینے کا مقصد کشتیوں پر سفر کرنے والے مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے تاکہ ڈوب کر جاں بحق ہونے والے واقعات میں کمی لائی جا سکے، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر نوید اقبال مسافر کو لائف جیکٹ پہنا کر کشتی میں سوار کریں اور خود بھی پہنیں، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر نوید اقبال