پنجاب کے ضمنی الیکشن میں سرکاری دھونس بدمعاشی ہری ہول دھاندلی اپنے عروج پر ہے۔فیاض چوہان

پنجاب کے ۲۰ حلقوں میں ضمنی الیکشن ملک اور صوبے کے اداروں کے لیے امتحان بن چکے ہیں۔فیاض چوہان ادارے اس امتحان میں بُری طرح فیل ہورہے ہیں۔فیاض چوہان الیکشن کمیشن سے لے کر پولیس انتظامیہ تعلیم اور زراعت ہر ادارے پر اُنگلیاں اُٹھ رہی ہیں۔فیاض چوہان پنجاب کے ضمنی الیکشن میں سرکاری دھونس بدمعاشی ہری ہول دھاندلی اپنے عروج پر ہے۔فیاض چوہان حمزہ شہباز کی غیر آئینی وزارت اعلی کو بچانے کے لیے اداروں کا غیر قانونی کردار عروج پر ہے۔فیاض چوہان تحریک انصاف کی قیادت، امیدوار اور عوام دھاندلی کے تمام عناصر سے بخوبی آگاہ ہیں۔فیاض چوہان دھونس اوردھاندلی کےتمام ایکٹرزاورفیکٹرز 17 جولائی کو ناکام ونامراد ہونگے ۔ فیاض چوہان پنجاب کی عوام 17 جولائی کو انجمن غلامان امریکہ کو ووٹ کے ذریعے مستردکرے گی۔فیاض چوہان