پرویز مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کے آنے میں رکاوٹ بن گیا، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کے آنے میں رکاوٹ بن گیا۔معیشت وینٹی لیٹر پر اور سیاسی نظام انتہائی نگہداشت وارڈ میں ہے سابق وزیرداخلہ نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پرویز مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کے آنے میں رکاوٹ بن گیا۔ معاون خصوصی کا جمعہ بازار لگا ہے،ابھی اصلی بجٹ آنا ہےپھر لگ پتہ جانا ہے۔