قطرنےدہشت گردی کےحامی افراداوراداروں کی فہرست جاری کردی،عرب میڈیا
دوحا: فہرست میں 11قطری،ایک سعودی،4مصری،2اردنی کےنام شامل فہرست میں یمن کی احسان خیراتی تنظیم،مصرکی ولایت سینا،6قطری اداروں کےنام شامل قطرکی جانب سےانتہاپسندی کی حمایت بحران کی جڑ ہے، انورقرقاش فہرست میں شامل 4افرادکےنام سعودیہ،مصر،یواےای،بحرین کی جاری فہرستوں میں بھی ہیں قطرخود ہی فخریہ انداز میں اپنےخلاف ثبوت پیش کررہاہے،اماراتی وزیرانورقرقاش دہشت گردی کےحامی افراد،اداروں کی فہرست